Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع

$
0
0

راولپنڈی:  توشہ خانہ ریفرنس ٹو کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 11 روز کی توسیع دیدی گئی، نیب نے اب تک ہونے والی تفتیش کا ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا۔

توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔

The post توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع first appeared on Daily Ittehad.

The post توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع appeared first on Daily Ittehad.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

Trending Articles