Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس

$
0
0

انیس تاریخ کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کے مقاصد کو متعارف کرانے اور اس کی تشریح کے لئے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔اس دوران بتایا گیا کہ سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں چین کی جدیدکاری کو آگے بڑھانے کے لئے اصلاحات کو مزید گہرا کرنے کے بارے میں ایک قرارداد پر غور و خوض اور اسے منظور کیا گیا۔

"قرارداد” میں 300 سے زیادہ اہم اصلاحاتی اقدامات تجویز کیے گئے ہیں ، جن میں سے نظام ، میکانزم اور انتظامی درجے کا مواد شامل ہے۔ ان میں سے کچھ ماضی کے اصلاحاتی اقدامات کی بہتری اور فروغ سے متعلق ہیں، اور کچھ نئے اصلاحاتی اقدامات ہیں جو عملی ضروریات اور پائلٹ منصوبوں کے مطابق سامنے لائے گئے ہیں۔

کل رکنی اجلاس کے دوران شرکاء نے "قرارداد” کے مسودے پر جاندار بحث کی اور اسے سراہا ۔ عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ "قرارداد”  سی پی سی  کی تاریخ میں ایک اور اہم منظم دستاویز ہے.

The post سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس first appeared on Daily Ittehad.

The post سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس appeared first on Daily Ittehad.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

Trending Articles