استنبول: ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کے بعد لبنان میں بھی نسل کشی کرنا چاہتا ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردگان نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں جاری ظلم و جبر اور دہشت گردانہ بمباری کے خلاف ہیں۔
رجب طیب اردگان نے خبردار کیا کہ لبنان پر حملوں کے نتائج اسرائیل کے لئے خطرناک ہوں گے، عالمی طاقتیں مشرق وسطیٰ میں ہونے والے قتل عام کو روکنے میں کردار ادا کریں۔
The post اسرائیل فلسطین کے بعد لبنان میں بھی نسل کشی کرنا چاہتا ہے: ترک صدر first appeared on Daily Ittehad.
The post اسرائیل فلسطین کے بعد لبنان میں بھی نسل کشی کرنا چاہتا ہے: ترک صدر appeared first on Daily Ittehad.