Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

جسٹس مس عالیہ نیلم کا بڑا فیصلہ، پنجاب بھر کے مقدمات کی تفصیلات طلب

$
0
0

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب بھر کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے ملزم عمران کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

دوران سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ مقدمات کی تعداد، جمع کروائے گئے چالان کی تعداد اور زیر التواء چالان کے اعداد و شمار پیش کیے جائیں ۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے پراسکیوجنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ سے تفصیلات طلب کی ہیں۔

The post جسٹس مس عالیہ نیلم کا بڑا فیصلہ، پنجاب بھر کے مقدمات کی تفصیلات طلب first appeared on Daily Ittehad.

The post جسٹس مس عالیہ نیلم کا بڑا فیصلہ، پنجاب بھر کے مقدمات کی تفصیلات طلب appeared first on Daily Ittehad.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

Trending Articles