Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

$
0
0

اسلام آباد:  جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں صدرمملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، سروسز چیفس، وفاقی وزرا، ججز اور دیگر مہمان شریک ہیں۔

The post جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا first appeared on Daily Ittehad.

The post جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا appeared first on Daily Ittehad.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

Trending Articles