Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Browsing all 663 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عالمی دباؤ مسترد، اسرائیل کا بیروت پر پھر فضائی حملہ، 6 شہری شہید

بیروت :  اسرائیل نے عالمی دباؤ مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 6 شہری جاں بحق جبکہ 46 زخمی ہوگئے۔ اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار ، صیہونی فوج نے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کریں گے۔ دو روز قبل ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے کے بعد امریکا نے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

وزیراعظم سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان انتہائی خوشگوار ماحول میں ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں دو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس؛ منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لبنان پر اسرائیلی حملہ بڑے جنگی محاذ کو جنم دینے کی کوشش ہے: عثمان جدون

نیویارک:  اقوام متحدہ میں پاکستانی قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملہ مشرق وسطیٰ میں بڑے جنگی محاذ کو جنم دینے کی کوشش ہے۔ اپنے ایک بیان میں عثمان جدون نے کہا کہ دہشت...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ہمارے پر امن احتجاج پر تشدد کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے: بیرسٹر سیف

پشاور:  مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ہمارے پر امن احتجاج پر تشدد کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ معلومات موصول ہو رہی ہیں کہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسرائیل کی بیروت میں بمباری، حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیروت:  اسرائیل نے رات گئے بیروت ایئرپورٹ اور اس کے گردونواح میں بمباری کی، حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے 20 گاؤں پر بھی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی آئی کا احتجاج: ملک بھر سے اسلام آباد جانیوالے راستے بند، رینجرز طلب

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، اٹک:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر ملک بھر سے اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے راستے بند کر دیئے گئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کی تمام اہم...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملائیشین وزیراعظم انورابراہیم کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دیکر پاکستان کا ایونٹ میں...

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم  نے سری لنکن ویمنز ٹیم کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا۔ متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے مزید 3 نئے نام منظر عام پر آگئے

بابراعظم کے وائٹ بال ٹیم کی قیادت کے فرائض سے مستعفیٰ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کپتانی کیلئے مزید تین نام منظر عام پر آگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بطور...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 83000 پوائنٹس...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان، اسلام آباد جانیوالے راستے بند، جڑواں...

پاکستان تحریک انصاف نے آج ہر صورت ڈی چوک اسلام آباد پر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ مقامی انتظامیہ نے کسی بھی نقص امن کے خدشے کے پیش نظر جڑواں شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ترجمان اسلام آباد...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارتی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے۔ بھارتی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔  بھارتی دفتر خارجہ کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پنجاب: سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 18 دہشتگرد گرفتار

لاہور :  دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 134 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے، اس دوران 18 دہشت گرد گرفتار کیے گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

وزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

اسلام آباد:  وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ کیا اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ پاک آرمی کے جوان بھی موجود تھے، وزیرداخلہ نے ڈیوٹی پر معمور...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

راولپنڈی دوسرے روز بھی سیل؛ عدالتیں، اسکول، میٹرو سروس بند، سڑکیں سنسان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے باعث دارالحکومت کا جڑواں شہر آج بھی سیل ہے جب کہ عدالتیں، اسکول، میٹرو بس سروس سمیت تمام ادارے بند اور سڑکیں سنسان ہیں۔ شہر بھر کے تمام راستے، سڑکیں، چوراہے آج...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی...

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے۔ عالمی یومِ اساتذہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج ہم اپنی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی آئی کا احتجاج؛ مینارپاکستان اور دیگر راستے کنٹینرز لگا کر بند

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث مینار پاکستان اور اس کے اطراف کے راستوں کو کینٹنرز لگا کر مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ شہر کے داخلی راستوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گے ہیں...

View Article
Browsing all 663 articles
Browse latest View live