اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور ان کے خاندان نے 77 ویں جشن آزادی پر قوم کو بطور تحفہ اپنی 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی۔
چیف جسٹس پاکستان کی فیملی نے زیارت کوئٹہ میں قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک اراضی انوائرمینٹل سینٹر کو دی۔
قاضی خاندان نے اراضی وقف کرنے کے لئے بلوچستان حکومت کو خط لکھ دیا۔
The post چیف جسٹس کا یوم آزادی پر ہزاروں مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کرنے کا اعلان first appeared on Daily Ittehad.
The post چیف جسٹس کا یوم آزادی پر ہزاروں مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کرنے کا اعلان appeared first on Daily Ittehad.