Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Browsing all 663 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایک کے بدلے دو حملوں سے جواب دینگے : نیتن یاہونے ایران کوخبردارکردیا

یروشلم :  اسرائیل نے ایران اور حزب اللہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر ایران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کے جواب میں اور اس سے پہلے حزب اللہ کے رہنما فواد شکر کی لبنان کی جنوبی علاقے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بنگلادیش: حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 300 تک جا پہنچی

ڈھاکا: بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم مخالف طلبہ کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک کے اعلان کے بعد پرتشدد احتجاج میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سول نافرمانی کی تحریک چلانے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پرتشدداحتجاج کے بعد بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد عہدے سے مستعفی، بھارت روانہ

ڈھاکہ : بنگلہ دیش میں عوامی احتجاج رنگ لے آیا ، وزیراعظم حسینہ واجد نے عہدے سے استعفی دے دیا اور ڈھاکا میں اپنی رہائش گاہ سے بھارت روانہ ہو گئی ہیں۔ برطانوی میڈیا  کے مطابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سینیٹ میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر قرارداد منظور، اسلامی ممالک سے اسرائیل...

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔ چئیرمین سید یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی شہادت...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور اس کی نام نہادقیادت دہشتگرد تنظیموں کی پراکسی ہے، ڈی جی...

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہےکہ پاک فوج کے افسران وجوان اس ملک کی اشرافیہ نہیں،کیا تنقید کی وجہ سے کام چھوڑ دیں، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور  اس کی نام نہاد قیادت دہشت گرد...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بنگلہ دیش کے صدر کا سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم

ڈھاکہ:  بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ صدر محمد شہاب الدین نے اپوزیشن جماعت بی این پی کی سربراہ خالدہ ضیا کی رہائی کا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

حکمرانو! سن لو جو کچھ بنگلہ دیش میں ہوا تمہارا بھی وہی مقدر ہوگا: حافظ نعیم...

راولپنڈی:  امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ قراردادوں سے کشمیر ہمیں نہیں ملے گا، ہمیں ہر سطح پر کشمیر کا مقدمہ لڑنا ہوگا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بنگلادیشی طلبہ تحریک کا ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار، اپنی تجاویز...

بنگلادیش میں حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک کے رہنما ناہید اسلام نے ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ طلبہ تحریک کے رہنما ناہید اسلام نے کہا ہے کہ ہمیں بنگلادیش میں فوج...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، مکانات، فصلوں اور باغات کو نقصان

ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ کے کئی علاقوں میں متعدد دیہات زیر آب آگئے جبکہ سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

اپوزیشن کا پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کے قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے پارٹی وابستگی تبدیلی پر پابندی کے الیکشن ایکٹ کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ اس قانون...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ہمیں حکومت کی طرف سے اعلانات نہیں اقدامات چاہئیں:حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت کی طرف سے اعلانات نہیں اقدامات چاہئیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہنا  تھا کہ امید ہے ہمارے مسائل اور بلز بھی کم...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پیرس اولمپکس : جیولین تھرو میں ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پیرس :  پیرس اولمپکس میں قومی ہیرو ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پیرس میں جاری جیولین تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ گروپ بی کے مقابلے میں  قومی ہیرو ارشد ندیم نے 86.59 کی تھرو پھینک کر فائنل کیلئے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

چیف جسٹس کا یوم آزادی پر ہزاروں مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کرنے کا اعلان

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور ان کے خاندان نے 77 ویں جشن آزادی پر قوم کو بطور تحفہ اپنی 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان کی فیملی نے زیارت کوئٹہ میں قائداعظم...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے اپوزیشن کے شدید احتجاج اور شور شرابے میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا جس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

طلبہ کی مہلت کے بعد بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء بھی رہا

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنماؤں کی دھمکی کے بعد صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔   طلبہ نے بنگلادیشی صدر سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ 3 بجے تک پارلیمنٹ کو تحلیل کردیں اور ان کے دیے گئے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

الیکشن ترمیمی ایکٹ پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی بھونڈی کوشش ہے: عمر ایوب

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی بھونڈی کوشش ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مخصوص نشستیں: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کےفیصلے پرنظرثانی درخواست دائرکرنے...

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا۔...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ہماری حکومت اور قوم بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑی ہے: پاکستان

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کی صورتحال پر پہلا باضابطہ بیان دے دیا گیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

وائٹ ہاؤس کی آصف مرچنٹ کے ٹرمپ پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید

واشنگٹن :  ترجمان وائٹ ہاؤس کیرین جین پیری کا کہنا ہے کہ آصف مرچنٹ کا ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق آصف مرچنٹ نے بتایا کہ وہ پاکستانی شہری ہے اور پاکستان میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

چین، سعودیہ، امارات کا 12 ارب ڈالر قرض ایک سال کیلیے رول اوور کرنے پر اتفاق

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اور نگزیب نے بتایا ہے چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے 12 ارب ڈالر کا قرضہ پہلے کی طرح موجودہ شرائط کے تحت ایک سال کیلیے رول اوور کرنے پر اتفاق کیا ہے کیونکہ...

View Article
Browsing all 663 articles
Browse latest View live