Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

حکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ

$
0
0

اسلام آباد:  حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا، ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنوایا جا سکے گا۔

رولز میں ترمیم کے نتیجے میں کسی بھی نیشنل بنک میں پاسپورٹ کی تمام کیٹیگریز کی فیس جمع کرائی جا سکے گی، ترمیم کے بعد شناختی کارڈ کے طرز پر پاسپورٹ بنایا جا سکےگا۔

رولز میں ترمیم کی سمری وزارت داخلہ نے کابینہ کو بھجوا دی ، کابینہ کی منظوری کے بعد رولز میں ترمیم کر دی جائے گی۔

The post حکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ first appeared on Daily Ittehad.

The post حکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ appeared first on Daily Ittehad.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

Trending Articles