77 واں یوم آزادی: پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آج رات آزادی نائٹ پریڈ
ایبٹ آباد: پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔ آزادی پریڈ کا اہتمام 13 اور 14اگست کی درمیانی شب کیا جائے گا، چیف آف...
View Articleالیکشن ترمیمی ایکٹ؛ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی سماعت سے معذرت
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس سلطان تنویر احمد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے...
View Articleبنگلادیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی
لاہور: بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ بنگلا دیش ٹیم کی آمد کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، مہمان ٹیم...
View Articleساہیوال کول پاور پلانٹ میں ہوانینگ پاکستان ،ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کالج طلباء...
اسلام آباد۔ :چین پاکستان اقتصادی راہداری)سی پیک) منصوبے کے تحت ساہیوال کول پاور پلانٹ میں ہوانینگ پاکستان، ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کالج طلباء کے لیے تکنیکی تعلیم میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ، تکنیکی تعلیم...
View Articleحکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا، ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی...
View Articleآئندہ مالی سال معاشی ترقی میں اضافہ، مہنگائی میں کمی متوقع، وزارت خزانہ
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے دوران ملک کی معاشی ترقی میں اضافہ جبکہ مہنگائی میں کمی کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے میڈیم ٹرم میکرو اکنامک فریم ورک جاری کر دیا...
View Articleصدر مملکت سے ویتنام، مالدیپ، آئرلینڈ کے سفراء کی ملاقاتیں، سفارتی اسناد پیش کیں
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے ویتنام، مالدیپ اور آئرلینڈ کے سفراء نے ملاقاتیں کی اور سفارتی اسناد پیش کیں۔ صدر مملکت نے سفراء کو پاکستان میں تقرری پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ...
View Articleجنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران...
راولپنڈی: عمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلاء رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ نے...
View Article77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی...
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی کو اپنی ترجیحات قرار دے دیا۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ اگر صنعت اور زراعت کو بحال کرنا ہے تو...
View Articleٹیسٹ سیریز کا پہلا روز، بنگلادیش اے ٹیم 122 رنز پر ڈھیر
اسلام آباد: بنگلا دیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف پہلے چار روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز میں 122 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پہلے دن کا کھیل جب کم روشنی کی وجہ سے ختم کیا گیا تو پاکستان شاہینز نے...
View Articleامریکی وزیر خارجہ اور ٹیکساس کے کانگریس مین کی یومِ آزادیٔ پر پاکستانیوں کو...
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اور ٹیکساس کے کانگریس مین نے یوم آزادی پر دنیا بھر میں پاکستانیوں کو مبارک باد دی ہے۔ 14 اگست یوم آزادیٔ پاکستان کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے ویڈیو...
View Articleپی ٹی سی ایل گروپ، زرعی ترقیاتی بینک کے ملک گیر نیٹ ورک کو جدید ترین ڈیجیٹل...
اسلام آباد۔ 14 اگست 2024: پاکستان کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونی کیشن و مربوط آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والے ادارے، پی ٹی سی ایل گروپ (پی ٹی سی ایل اور یوفون 4G) اور پاکستان کے سب سے بڑے زرعی بینک، زرعی...
View Articleکلرسیداں بار ایسوسی ایشن میں جشن آزادی کےسلسلے میں تقریب کا انعقاد
کلرسیداں (نامہ نگار) کلرسیداں بار ایسوسی ایشن میں جشن آزادی کےسلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا ہے جس میں سول جج کلرسیداں ملک مختار اکبر اعوان نے پرچم کشائی کی۔ صدر بار ایسوسی ایشن یاسر بشیر راجہ ایڈووکیٹ...
View Articleمسلم لیگ ن کلرسیداں کے زیراہتمام جنرل سیکرٹری چوہدری زین العابدین عباس کے...
کلرسیداں(نامہ نگار) مسلم لیگ ن کلرسیداں کے زیراہتمام جنرل سیکرٹری چوہدری زین العابدین عباس کے کاروباری دفتر میں جشن آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت سٹی صدر حاجی اخلاق حسین نے کی جس...
View Articleجہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے 14اگست یوم آزادی کے موقع پر...
جہلم (بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے 14اگست یوم آزادی کے موقع پر پولیس لائنز جہلم میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا۔ پرچم کشائی کی تقریب میں ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد...
View Articleپیپلز پارٹی کے رہنما و جنرل سیکرٹری راولپنڈی ڈویژنل راجہ خرم پرویز اشرف نے...
کلر سیداں (نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے رہنما و جنرل سیکرٹری راولپنڈی ڈویژنل راجہ خرم پرویز اشرف نے یوم پاکستان کے سلسلے میں مرکزی تنظیم الاعوان اور مرکزی آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے...
View Articleجہلم(بیورورپورٹ) ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام جشن آزادی کا رنگا رنگ...
جہلم(بیورورپورٹ) ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام جشن آزادی کا رنگا رنگ پروگرام، ڈی سی جہلم سمیت ضلعی افسران اور شہریوں کی بھر پور شرکت، قومی نغمے ، ترانے ، شاندار آتش بازی ،، شہری پروگرام سے جھوم اٹھے...
View Articleکلر سیداں دیگر شہروں کی طرح کلر سیداں اور گردونواح میں بھی جشن آزادی شایان...
کلر سیداں (نامہ نگار)دیگر شہروں کی طرح کلر سیداں اور گردونواح میں بھی جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا۔اس سلسلہ میں سب سے بڑی تقریب ایم سی کلر سیداں میں منعقد ہوئی جس میں ایم این اے اسامہ اشفاق...
View Articleوجرخان 14 اگست یوم آزادی کے حوالہ سے پرچم کشائی کی تقریب
گوجرخان 14 اگست یوم آزادی کے حوالہ سے پرچم کشائی کی تقریب بلدیہ افس میں منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر گجرخان سابق ممبران اسمبلی سماجی کاروباری شخصیات سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی پرچم کشائی...
View Articleسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا
واشنگٹن / ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی میگزین پولیٹیکو کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو میں قتل کا خدشہ ظاہر...
View Article