Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کتنے بولرز کیساتھ میدان میں اترے گی؟

$
0
0

کراچی: بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی وکٹ فاسٹ بولرز کے لیے سازگار بتائی جا رہی ہے۔

ذرائع بی سی بی کا بتانا ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف راولپنڈی میں 21 اگست سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم 3 فاسٹ بولرز اور ایک اسپنر کیساتھ میدان میں اترے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کے ساتھ تیسرے فاسٹ بولر میر حمزہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عبداللہ شفیق کی بطور اوپنر پوزیشن کو کوئی خطرہ نہیں ہے، کپتان شان مسعود نمبر تین پر کھیلیں گے جبکہ سابق کپتان بابر اعظم نمبر چار پر بیٹنگ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان شاہینز کی طرف سے بنگلا دیش اے کے خلاف شاندار پرفارمنس دینے والے محمد ہریرہ ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کے مضبوط امیدوار ہیں

The post بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کتنے بولرز کیساتھ میدان میں اترے گی؟ first appeared on Daily Ittehad.

The post بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کتنے بولرز کیساتھ میدان میں اترے گی؟ appeared first on Daily Ittehad.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

Trending Articles