Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ کی اپیل مسترد کر دی

$
0
0

کھیلوں کی عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ کی اپیل مسترد کر دی۔

عالمی عدالت نے ونیش پھوگاٹ کی اولمپکس ویمن ریسلنگ سے ڈس کوالیفائی ہونے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔

پیرس اولمپکس میں ونیش پھوگاٹ کو اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے 50 کلوگرام ریسلنگ کے فائنل سے ڈس کوالیفائی کر دیا گیا تھا۔

ونیش پھوگاٹ نے پہلے روز وزن ٹھیک ہونے کی بنیاد پر سلور میڈل کے لیے اپیل دائر کی تھی، کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت نے آج اپیل کو مسترد کر دیا۔

عدالت کی جانب سے جاری کردہ مختصر فیصلے میں کہا گیا ہے کہ خاتون ریسلر کی اپیل کو تسلیم نہیں کیا گیا جبکہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

The post عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ کی اپیل مسترد کر دی first appeared on Daily Ittehad.

The post عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ کی اپیل مسترد کر دی appeared first on Daily Ittehad.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

Trending Articles