Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

جب تک ملک آئین کے مطابق نہیں چلے گا ہم آگے نہیں بڑھ سکتے: شاہد خاقان عباسی

$
0
0

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جب تک ملک آئین کے مطابق نہیں چلے گا ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دنیا نیوز کے پروگرام ’دنیا کامران خان کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے ملک آئین کے مطابق نہیں چل رہا، دنیا بھر میں ڈائیلاگ سے معاملات طے ہوتے ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ سیاست دان، جوڈیشری نے جو کچھ کیا کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، سب ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔

 

The post جب تک ملک آئین کے مطابق نہیں چلے گا ہم آگے نہیں بڑھ سکتے: شاہد خاقان عباسی first appeared on Daily Ittehad.

The post جب تک ملک آئین کے مطابق نہیں چلے گا ہم آگے نہیں بڑھ سکتے: شاہد خاقان عباسی appeared first on Daily Ittehad.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

Trending Articles