لاہور: صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کا ستمبر کے دوسرے ہفتے لندن جانے کا امکان ہے ۔
ذرائع ن لیگ کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی 11ستمبرکو لندن روانگی متوقع ہے ، نوازشریف لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے ۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ نوازشریف کا لندن میں کچھ اہم سیاسی ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اکتوبر 2023 میں وطن واپس آئے تھے۔
The post میاں نوازشریف کا ستمبر کے دوسرے ہفتے لندن جانے کا امکان first appeared on Daily Ittehad.
The post میاں نوازشریف کا ستمبر کے دوسرے ہفتے لندن جانے کا امکان appeared first on Daily Ittehad.