Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Browsing all 663 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن کی تجویز

پنجاب اور سندھ کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کارروائی کی تیاری کرلی گئی ہے۔  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  کی جانب سے کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے سندھ، پنجاب اور بلوچستان پولیس کے مشترکہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

چہلم امام حسین علیہ السلام آج: ملک بھر میں مجالس، جلوس نکالے جائیں گے

لاہور:  حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں آج مجالس اور جلوس نکالے جائیں گے۔ لاہور میں چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ دہلی دروازہ سے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لورالائی: موسیٰ خیل میں گاڑیوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد قتل

لورالائی:  بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں 23 افراد کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔ ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام پر مسلح افراد نے بین...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

عمران خان نے انتشار سے بچنے کے لیے جلسہ منسوخ کیا: علی امین گنڈا پور

اسلام آباد:  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انتشار سے بچنے کے لیے جلسہ منسوخ کیا، عمران خان سے کہہ دیا جلسہ کروں گا اور میں ذمہ دار ہوں گا، 8 ستمبر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی آئی کے پی میں شدید اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی پارٹی عہدوں سے فارغ

پشاور:  خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اراکین اسمبلی عاطف خان اور شیرعلی ارباب کو پارٹی عہدوں سے ہٹا دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عاطف خان کی جگہ ارباب عاصم کو پی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

مون سون کا طاقتور سپیل: کراچی میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

کراچی:  مون سون کے زوردار سپیل سے کراچی میں موسلا دھار بارش نے متعدد علاقے پانی میں ڈبو دیئے۔ سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 46 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، گلستان جوہر، جیل چورنگی، لیاقت آباد، کریم آباد،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس...

اسلام آباد: ایک حیران کن پیشرفت میں ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ گیس کے حصول کے لیے 180 دن کی توسیع شدہ ڈیڈ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

دہشتگردوں کا مقصد پاکستان چین کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو ختم کرنے کا اب وقت آن پہنچا۔ شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں گزشتہ روز پیش آئے دہشت گردی کے واقعات کے بارے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سوڈان، ڈیم پھٹنے سے 30 افراد ہلاک، 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے

ابو حمدان: سوڈان میں ڈیم منہدم ہونے سے 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، پانی کے ریلے نے 20 دیہات صفحہ ہستی سے مٹا دیئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوڈان کی مشرقی بحیرہ احمر میں ارباط ڈیم منہدم ہو...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

روس کا کیف کے گرڈ اسٹیشن پر بڑا فضائی حملہ، 4 افراد ہلاک

کیف: روس کی فضائیہ نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مرکزی گرڈ اسٹیشن پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ فضائی حملے میں سیکڑوں ڈرون اور میزائل داغے، دارالحکومت کے ہزاروں شہریوں نے میٹرو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مرتے دم تک سرجری! حفیظ کا چیئرمین پی سی بی پر طنز

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بھی بنگلادیش کیخلاف بدترین شکست چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سلو اوور ریٹ: پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محروم

راولپنڈی:  پنڈی ٹیسٹ میں بنگلا دیش کیخلاف سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس کم ہو گئے۔ آئی سی سی کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران پاکستان کو 6 اوورز کم ہونے پر ورلڈ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

چین کا انسداد دہشت گردی آپریشنز کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی حمایت کا اعلان

بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے دوران صوبہ بلوچستان میں ہونے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین ان حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

جہلم مرکزی انجمن تاجران نے حکومت کی طرف سے لگائے گئے ناجائز ایڈوانس ٹیکس اور...

جہلم(کامران گجر) مرکزی انجمن تاجران کے صدر ملک اقبال کی قیادت میں تاجروں نے مکمل شٹرڈاون ہڑتال کی تاجروں نے حکومت کی طرف سے لگائے گئے ناجائز ایڈوانس ٹیکس اور مہنگائی کےخلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

گوجرخان مسلم کمرشل بنک اسلامی گوجرخان برانچ کا باضابطہ افتتاح

گوجرخان (نامہ نگار)مسلم کمرشل بنک اسلامی گوجرخان برانچ کا باضابطہ افتتاح گوجرخان کی سیاسی سماجی شخصیت راجہ طاہر اکبر کیانی نے کیا اس موقع پر وہ جی ایم نارتھ محمد ابراہیم بھی ہمراہ تھے جبکہ آنے والے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

چینی کرغز چرواہے کے کوہ پیمائی کے ذریعے دنیا کے نظارے

ارمچی (شِںہوا) چین کے شمال مغربی چین سنکیانگ ویغور خود مختار خطے سوباش گاؤں کے رہائشی 23 سالہ تاشبے گانی بیک گزشتہ برس 7 ہزار 546 میٹر بلند مزتاغ عطا چوٹی سر کرنے میں کامیابی کو فخریہ انداز سے یاد کرتے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

حکومت 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں ناکام،آئی ایم ایف نے...

اسلام آباد: حکومت اپنا 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں ناکام رہی اور محض 426 ملین ڈالر کا مزید قرض حاصل کرسکتی ہے، جس کی وجہ سے آئی ایم ایف نے اپنا پیکیج موخر کر دیا ہے۔ منگل کو وزارت...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

وادی تیراہ میں مارے گئے 25 دہشتگردوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد: پاک فوج کی ضلع تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف 20 اگست سے جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی ویڈیو اور تصاویر منظرِ عام پر آگئیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

میاں نوازشریف کا ستمبر کے دوسرے ہفتے لندن جانے کا امکان

لاہور: صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کا ستمبر کے دوسرے ہفتے لندن جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی 11ستمبرکو لندن روانگی متوقع ہے ، نوازشریف لندن میں اپنا چیک اپ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

معاشی بہتری کا اعتراف: موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ایک درجہ بہتر کر دی

اسلام آباد:  معیشت بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے موڈیز نے قرضوں سے متعلق پاکستان کی ریٹنگ بہتر کر دی، موڈیز کی رپورٹ میں ریٹنگ مستحکم سے مثبت کی گئی ہے۔ موڈیز رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ڈیٹ ریٹنگ CAA3 سے...

View Article
Browsing all 663 articles
Browse latest View live