Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا، 9 روپے 99 پیسے فی لٹر مہنگا

$
0
0

اسلام آباد:  مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بُری خبر، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول کی نئی قیمت 275روپے 60 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 283 روپے 63 پیسے ہوگئی۔

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق 12 بجے سے کردیا گیا۔

The post حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا، 9 روپے 99 پیسے فی لٹر مہنگا first appeared on Daily Ittehad.

The post حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا، 9 روپے 99 پیسے فی لٹر مہنگا appeared first on Daily Ittehad.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

Trending Articles