بلوچستان: مون سون بارشوں کے پیش نظر 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا
کوئٹہ: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کے حوالے سے بلوچستان کے 17اضلاع کو ہائی الرٹ قرار دے کر انتظامیہ کو ریڈ الرٹ کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان نے کہا کہ صوبے کے تمام اضلاع...
View Articleدہشتگردوں کی بنوں کینٹ پرحملے کی کوشش ناکام
پشاور: سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق صبح 4 بج کر 40 منٹ پر گاڑی میں سوار دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی باہر والی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ...
View Articleشیخ رشید احمد کی ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل
راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کر دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے بطور...
View Articleپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔ پیر کے روز پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 80 ہزار...
View Articleحکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگا کر ملک میں مزید تفریق ڈالنا چاہتی ہے: شاہد...
اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانا چاہتی ہے، اس کی کوئی مثال نہیں، آپ ملک جوڑنے کے بجائے مزید تفریق ڈالنا چاہتے...
View Articleسپریم کورٹ: مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر کر دی گئی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے نظرثانی کی درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست میں سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا...
View Article9 مئی مقدمات؛ شاہ محمود، یاسمین راشد سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد
لاہور: 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے کی...
View Articleحکومت کی جانب سے پابندی کے فیصلے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل آگیا
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پرپاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ردعمل آگیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
View Articleحکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی، عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند روز سے ملک میں...
View Articleسینٹرل کنٹریکٹ کی رقم تبدیل نہیں ہوگی، ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار، بڑے...
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان کردیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں محسن نقوی کی زیر صدارت 3 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں کرکٹ کی...
View Articleآرٹیکل 6 اور پی ٹی آئی پر پابندی ن لیگ کے اندرونی خلفشار کا نتیجہ ہے: بیرسٹر...
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 اور پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے اندرونی خلفشار کا نتیجہ ہے۔ مسلم لیگ ن میں اندرونی اختلافات کا انکشاف کرتے ہوئے...
View Articleپی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے سے قبل اعتماد میں نہیں لیا گیا: پیپلزپارٹی کا شکوہ
کراچی: پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل آگیا۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت نے پیپلزپارٹی کو اس فیصلے پر اعتماد...
View Articleپاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی پر امریکا کا اظہار تشویش
واشنگٹن: حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے فیصلے پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ سیاسی جماعت پر پابندی...
View Articleحکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا، 9 روپے 99 پیسے فی لٹر مہنگا
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بُری خبر، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9...
View Articleملک بھر میں 9 محرم کے جلوس برآمد،سخت سکیورٹی انتظامات، موبائل سروس جزوی بند
لاہور، اسلام آباد: نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس نکالے جا رہے ہیں۔...
View Articleافغانستان کے مختلف اضلاع میں شدید بارشیں، 35 افراد جان سے گئے
کابل : افغانستان کے مشرقی حصہ میں شدید بارش کے باعث 35 افراد جاں بحق اور 230 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ اطلاعات و ثقافت کے سربراہ قریشی بدلون نے بتایا کہ جلال آباد اور ننگرہار...
View Articleغزہ: گزشتہ 5 روز میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ میں گزشتہ 5 دنوں میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300 سے زائد فلسطینی شہید اور 800 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہےکہ غزہ میں کوئی بھی جگہ اب محفوظ نہیں رہی،...
View Articleدورہ آسٹریلیا؛ حارث وائٹ بال میں شاہینز کے کپتان مقرر
لاہور: دورہ آسٹریلیا کیلیے پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کی قیادت محمد حارث کو سونپ دی گئی جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ہی عثمان خان اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔ محمد حارث نے آخری مرتبہ کولمبو میں منعقدہ اے...
View Articleبنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10...
راولپنڈی: بنوں چھاؤنی پر دہشتگردں کے حملے کے دوران خودکش دھماکے میں 8 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10دہشتگردوں کے گروپ نے بنوں چھاؤنی پر...
View Articleچینی صدر شی جن پھنگ، ایک اصلاح پسند رہنما
بیجنگ (شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی قیادت کا بیجنگ میں 4 روزہ پالیسی اجلاس پیر کو شروع ہوا جس میں چینی صدر شی جن ٌپھنگ کی جانب سے دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کی ترقی کی راہ متعین کرنے کے لئے نئی...
View Article