Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

وجرخان 14 اگست یوم آزادی کے حوالہ سے پرچم کشائی کی تقریب

$
0
0

گوجرخان 14 اگست یوم آزادی کے حوالہ سے پرچم کشائی کی تقریب بلدیہ افس میں منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر گجرخان سابق ممبران اسمبلی سماجی کاروباری شخصیات سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی پرچم کشائی کے بعد بلدیہ افس کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا بھی اغاز کیا گیا تقریب کے اختتام پر کیک کاٹ گیا ملکی سلامتی کے لیے دعائیں کی گئی

گوجر خان پرچم کشائی کی ایک پروقار تقریب بلدیہ افس کے لان میں منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر گجر خان خضر ظہور کوراہیہ سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص سابق ایم پی اے افتخار احمد وارثی سابق چیئرمین بلدیہ شاہد صراف سید ندیم عباس بخاری ثاقب علی بیگ ایڈوکیٹ اظہر مجید سمیت شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ مل کر سب نے قومی پرچم لہرا کر 14 اگست کی تقریب کا اغاز کیا اس موقع پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے قومی ترانہ اور ملی نغمے پیش کیے گئے بلدیہ افس میں کیک کاٹنے کی بھی تقریب منعقد ہوئی 14 اگست کے حوالہ سے کیک کاٹا گیا اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئی تقریب کے اختتام پر بلدیہ افس کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا بھی اغاز کیا گیا

The post وجرخان 14 اگست یوم آزادی کے حوالہ سے پرچم کشائی کی تقریب first appeared on Daily Ittehad.

The post وجرخان 14 اگست یوم آزادی کے حوالہ سے پرچم کشائی کی تقریب appeared first on Daily Ittehad.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

Trending Articles