Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

گوجرخان مسلم کمرشل بنک اسلامی گوجرخان برانچ کا باضابطہ افتتاح

$
0
0

گوجرخان (نامہ نگار)مسلم کمرشل بنک اسلامی گوجرخان برانچ کا باضابطہ افتتاح گوجرخان کی سیاسی سماجی شخصیت راجہ طاہر اکبر کیانی نے کیا اس موقع پر وہ جی ایم نارتھ محمد ابراہیم بھی ہمراہ تھے جبکہ آنے والے مہمانوں کو آپریشن مینیجر شاہیر نقاش، منیجر محمد نعیم کیانی نے ویلکم کیا اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا سماجی شخصیت طاہر اکبر کیانی نے کہا کہ مسلم کمرشل اسلامی بنک کی بنیاد عوامی سطح پر بینکاری کے حوالے سے ایک بہترین سہولت کا مرکز ثابت ہوگی جی ایم نارتھ محمد ابراہیم نے آنے والے مہمانوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سود سے پاک بینکاری کے ذریعے لوگوں کو تمام سہولیات ایک چھت تلے مہیا ہوں گی جہاں پر موجود عملہ اپنی بہترین انداز سے خدمات پیش کریں گے اس موقع پر سماجی شخصیت راجہ پرویز۔ ملک جاوید اقبال۔طلعت سیال۔ شہزادہ ارباب۔ راجہ ضیاء الحق۔ مرزا رفعت۔ مرزا ندیم۔ راجہ اقبال۔مرزا ظفر۔شفیق ناز بھی موجود تھے

The post گوجرخان مسلم کمرشل بنک اسلامی گوجرخان برانچ کا باضابطہ افتتاح first appeared on Daily Ittehad.

The post گوجرخان مسلم کمرشل بنک اسلامی گوجرخان برانچ کا باضابطہ افتتاح appeared first on Daily Ittehad.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 663

Trending Articles