نواز شریف کے اعلان پر بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ اعداد و شمار سامنے آگئے
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی جانب سے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد صارفین کو بجلی بلوں میں ملنے والے ریلیف کے اعداد و شمار منظر عام پر آگئے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف...
View Articleشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خوارج جہنم واصل
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 خوارج دہشتگرد وں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے...
View Articleپی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا
اسلام آباد: پی ٹی اے نے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا ہے۔ جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع شروع ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نادرا...
View Articleلاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، بجلی کا نظام درہم برہم
لاہور: لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا جبکہ متعدد فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ رات گئے لاہور کے علاقوں گلبرگ، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ،...
View Articleغزہ میں جنگ بندی کیلئے مذاکرات اگلے ہفتے تک مؤخر، امریکا کی نئی تجاویز پیش
دوحا: غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا، قطر اور مصر کی زیر نگرانی جاری مذاکرات کو اگلے ہفتے تک مؤخر کر دیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر مذاکرات پر مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے جنگ بندی سے...
View Articleایران نے اسرائیل پرحملہ کیا تو تباہ کن نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے...
View Articleناراضگی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے: نائب وزیر اعظم
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ناراضگی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے۔ اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق...
View Articleسکیورٹی فورسز کا مستونگ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پرآپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی : سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا ، جس میں بی ایل اے کے تین دہشتگردہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگرد...
View Articleخطے میں سب سے مہنگی بجلی پیدا کر رہے ہیں: وزیر توانائی کا اعتراف
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے اعتراف کیا ہے کہ خطے میں سب سے مہنگی بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ 29 ہزار میگاواٹ بجلی...
View Articleعمران خان کی سہولتکاری کا الزام: مزید 6 ملازمین سے تفتیش، 3 خواتین بھی گرفتار
راولپنڈی: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کے الزام میں جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین...
View Articleپاکستان 5 نئی راہداریوں پر اپنا ہوم ورک چینی وزیراعظم کے دورۂ پاکستان پر پیش...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور چین نے سی پیک فیز 2 کے تحت ان پانچ اقتصادی راہداریوں پر جلد از جلد کام شروع کرنے پر اتفاق کیا...
View Articleنیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں ریفرنس تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے...
View Articleدفاع کا حق حاصل ہے، ہم سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست...
تہران: ایرانی وزارت ٰخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ قوام متحدہ کے چارٹر کی بنیاد پر ایران کو اپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے لہٰذا ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر...
View Articleغزہ میں حماس کے قبضے سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملی ہیں؛ ترجمان اسرائیلی فوج
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے علاقے خان یونس میں ایک کارروائی کے دوران 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے لاشیں ملنے سے...
View Articleابھی کھیل سے لطف اندوز ہو رہا ہوں، ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں: سٹیو سمتھ
میلبرن: (ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ نے ریٹائرمنٹ کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے، میں اس وقت کھیل سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔ میلبرن میں میڈیا سے...
View Articleبنگلا دیش کیخلاف اچھی کارکردگی دکھائیں گے: شان مسعود پر عزم
راولپنڈی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم کوالٹی کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، بنگلا دیش کیخلاف اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان شان مسعود کا کہنا...
View Articleرجسٹرڈ سیاسی جماعتوں اور سربراہان کی نئی فہرست جاری، چئیرمین پی ٹی آئی کا...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست اپ ڈیٹ کرکے جاری کردی، دیگر جماعتوں میں تبدیلیاں اپ ڈیٹ کردی ہیں مگر پی ٹی آئی کے چیئرمین کا نام اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی...
View Articleجنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف، جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں کیوں کہ جنرل (ر) فیض اور میرا معاملہ فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے...
View Articleدہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دوبارہ آگئی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دہشت گردی دوبارہ عود کر آگئی۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے...
View Articleاچانک اور غیر متوقع حملے سے اسرائیل کو حیران کرسکتے ہیں؛ ایران
جنیوا: اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف کوئی بھی جوابی کارروائی اس طرح کی جائے کہ وہ ناقابلِ یقین اور اچانک حملوں سے ششدر ہوکر رہ جائے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق...
View Article