Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Browsing all 663 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

غزہ کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 50 فلسطینی شہید

غزہ کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں اسرائیل کے تازہ  فضائی حملوں میں کم از کم 50 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ کے اسکول پر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

دہشتگردی کی ذمہ داری کے پی حکومت پر ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیف

پشاور: وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا ردعمل سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف ملکی سیاست کی پھپھے کٹنی بن چکا ہے، خیبر پختون خوا حکومت پر دہشت گردی کی ذمہ داری ڈالنا وفاقی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پینٹاگون کا دہشتگرد حملوں میں پاکستانی فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

واشنگٹن:  امریکا کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں فوجی جوانوں کی شہادتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں پینٹاگون کے ترجمان جنرل پیٹرک رائیڈر نے بنوں اور ڈی آئی خان...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پیپلزپارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پرپابندی کے حق میں نہیں : مراد علی شاہ

کراچی:  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہے۔ وزرا اور میئر کراچی کے ہمراہ کراچی میں جلوسوں کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

امام حسینؓ نے ظلم کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیا: یومِ عاشورپرصدر، وزیراعظم کا پیغام

اسلام آباد:  صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے یوم عاشور پراپنے پیغام میں کہا کہ یوم عاشورہ حضرت امام حسینؓ کی میدان ِکربلا میں شہادت کی یاد تازہ کرتا ہے، حضرت امام حسینؓ کی شہادت...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ملک بھر میں یومِ عاشور پر جلوس و مجالس کا اہتمام، سکیورٹی سخت، موبائل سروس بند

نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں عاشورہ محرم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کی کربلا میں یزیدی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

پنجاب، شمالی بلوچستان اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ گجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق احکامات پر عملدرآمد اور غور و خوض کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس صبح 11 بجے الیکشن کمیشن آفس میں ہوگا جس میں سیکرٹری...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام

گوادر: سیکورٹی فورسز نے گوادر میں دہشت گردحملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ گوادر کے علاقے منڈی میں سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گرد کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی۔ دہشت گردوں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے دی

اسلام آباد ہائی کورٹ  نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹٰی آئی رہنما صنم جاوید کی رہائی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے گرفتاری...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ملک میں 11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ، محسن نقوی نے اصولی منظوری دیدی

اسلام آباد:  نئی نسل کو منشیات سے بچانے کا قومی مشن، ملک میں11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ہو گا ، وفاقی وزیرداخلہ وانسداد منشیات محسن نقوی نے اصولی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

"چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی بورڈ حکومتی انکار کا تحریری ثبوت فراہم کرے”

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) سے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ہندوستانی حکومت کی جانب سے پاکستان ناجانے دینے سے انکار کا تحریری ثبوت مانگ لیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی آئی پر پابندی حکومت کے خاتمے کا کاؤنٹ ڈاؤن ہو گا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی حکومت کے خاتمے کا کاؤنٹ ڈاؤن ہوگا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران کا ذاتی طورپرعدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  پارلیمنٹ میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے ذاتی طور پر عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سے قبل ان ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی کو حلف لینے کے بعد سپریم کورٹ نے معطل کردیا تھا۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے: وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد:  وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ میری رائے میں ایڈیاک ججز تعینات ہونے چاہئیں اور آئین بھی ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی آئی کا ایڈہاک ججز لانے کے فیصلے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کے فیصلے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایڈ ہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر قومی اسمبلی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی آئی پر پابندی، مخصوص نشستیں: ن لیگ کا پیپلزپارٹی کو اعتماد میں لینے کا...

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف پر پابندی اور مخصوص نشستوں سے متعلق معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نے پیپلزپارٹی کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی ، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

لاہور:  سی ٹی ڈی پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا، گرفتار دہشت گرد امین...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسرائیل کی فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد پر اقوام متحدہ کی کڑی تنقید

جنیوا: اسرائیلی پارلیمنٹ کی فلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف منظور ہونے والی قرارد پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سپریم کورٹ کا فیصلہ عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ہے: مریم نواز شریف

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ہے۔ ٹاؤن شپ میں ماڈل بازار کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ جب ملک استحکام کی...

View Article
Browsing all 663 articles
Browse latest View live