Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Browsing all 663 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

حکومت سے آئینی ترامیم پر مذاکرات انتخابات تسلیم کرنے کے مترادف ہے: بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سے آئینی ترامیم پر مذاکرات 8 فروری 2024 کے انتخابات کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں مزید تعاون پر اتفاق

نیویارک:  وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر سے ملاقات کی جس میں تجارت اور دفاع سمیت دیگر شعبوں میں مزید تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ آج، 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کا امکان

اسلام آباد:  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ آج ہوگی جس میں پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری پر غور کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف میں 12...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، کچھ کا تعلق چین سے تھا: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کل آئی ایم ایف بورڈ کی میٹنگ ہے، ہم نے ان کی تمام شرائط پوری کردی ہیں،بڑی کڑی شرائط تھیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی کچھ شرائط کا تعلق چین سے تھا، چین نے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تیسرا ون ڈے: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 46 رنز سے شکست دے دی

چیسٹر لی سٹریٹ:  انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 46 رنز سے ہرا دیا۔ چیسٹر لی سٹریٹ میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاک انگلینڈ سیریز؛ قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اسکواڈ کے اعلان کے بعد ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سبینہ فاروق صحیح اور غلط بہوؤں کا تصور پیش کرنیوالی سینیئر اداکاراؤں پر برہم

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سبینہ فاروق بہوؤں کے اسٹینڈرز سیٹ کرنے والی سینیئر اداکاراؤں پر برس پڑیں۔ سبینہ فاروق نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں جاری کیے گئے پیغام میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستانی معیشت میں بہتری آئی، مہنگائی میں مزید کمی ہوگی: ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد:  ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی معاشی ترقی میں بہتری، افراطِ زر(مہنگائی) میں مزید کمی کی پیش گوئی کر دی ہے۔ اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کے حوالے سے آؤٹ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

میں چین-افریقہ خواتین کی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

5 ستمبر کی صبح، بیجنگ میں چین-افریقہ خواتین کی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور بچیوں اور خواتین کی تعلیم کے لئے یونیسکو کے خصوصی ایلچی، پھنگ لی یوان نے شرکت اور...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دیدیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن ایکٹ کو فوقیت دی جائے یا عدالتی فیصلے کو؟ ای سی پی...

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وضاحت کیلئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کرکٹرز کے فٹنس مسائل: کنسلٹنٹ سپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ سپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کر لیا۔ انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کو تکلیف کی تشخیص میں مسائل...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کسی امریکی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچا تو ایران کو تباہ کر دینا چاہیے؛ ٹرمپ

واشنگٹن:  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر کسی امریکی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچایا تو جواب میں ایران یا اس کے کسی شہر کو مکمل طور پر تباہ کردینا چاہیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بنگلادیشی ٹیم ان دنوں بھارت کے دورے پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے۔ کان پور...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسرائیل کی غزہ میں بربریت، پناہ گزین کیمپ، سکول پر بمباری، مزید 39 فلسطینی شہید

غزہ:  غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری رہی، اسرائلی فوج کی جانب سے پناہ گزیں کیمپ اور سکول پر بمباری کی گئی۔ غزہ پر بمباری سے 24 گھنٹوں کے دوران 39 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل سے لائی گئی 80 نامعلوم...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

غزہ مظالم نے انسانیت کو ہلا کر رکھ دیا، مذمت کافی نہیں خونریزی کو روکنا ہوگا،...

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ میں جاری مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ اس بربریت کو فوری طور پر رکنا چاہیے۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی آئی کا آج احتجاج، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، لیاقت باغ سیل

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی جبکہ لیاقت باغ کے باہر بھی کنٹینرز لگا دیئے گئے۔ لیاقت باغ کے گیٹ کو رکاوٹیں کھڑی کر کے اور خاردار تاریں لگا کر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

چین ۔ آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن سے پاکستانی تاجروں کو امیدیں

نان ننگ (شِنہوا) چین ۔ آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن کے نمائشی علاقے میں منفرد پاکستانی خصوصیات کی حامل مصنوعات کی وسیع رینج کی نمائش کی گئی جن میں مختلف ڈیزائن کے مھاگنی فرنیچر، عمدہ اور ہاتھ سے بنے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

چائنہ-آسیان ایکسپو پاکستانی نمائش کنندگان کے لیے چینی مارکیٹ کے وسیع مواقع سے...

نان ننگ(شِنہوا)چین میں جاری 21ویں چائنہ-آسیان ایکسپو کے "بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی نمائشی علاقے میں پاکستانی پویلین میں لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔ وہاں پر پاکستانی نمائش کنندہ فیضان احمد کا بھی بوتھ جس...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

وفاقی و صوبائی حکومتیں سیلاب متاثرین کے مسئلے کو سنجیدگی سے لیں: بلاول بھٹو

کوئٹہ:  چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں سیلاب متاثرین کے مسئلے کو سنجیدگی سے لیں۔ کوئٹہ میں منعقدہ سیلاب متاثرین بحالی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے...

View Article
Browsing all 663 articles
Browse latest View live