Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Browsing all 663 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لاہور: ایس ایچ اوز کو9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیدیا گیا

لاہور :  پولیس حکام نے تمام ایس ایچ اوز کو 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے تمام ڈویژنل ایس پیز کریک ڈاؤن کی نگرانی کریں گے، ممکنہ جلسے کے لئے پولیس نے اپنا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور شیخ امتیاز محمود کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

زین قریشی کی گرفتاری: سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زین قریشی کی پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری پر سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر کو 10 دن میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران، بشریٰ کی درخواست ضمانت پر 5 روز میں فیصلے کا امکان

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کا فیصلہ جلد کرنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ نیشنل جوڈیشل...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے: منیر اکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ افغانستان کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں منیر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 81 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی: ) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ 81 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، ٹریڈنگ کے دوران 1258...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع

اسلام آباد:  چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنائے گا۔  2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اور شفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی، اس وقت کراچی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لبنان: پیجر کے بعد واکی ٹاکی ڈیوائسز میں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

بیروت: لبنان میں پیجرز دھماکوں کے بعد کل ہزاروں واکی ٹاکی (ریڈیو) ڈیوائسز  بھی اچانک دھماکوں سے پھٹ پڑے جس کے نتیجے  میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیوائسز میں دھماکوں کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں...

 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا اور کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد مخصوص نشستیں تبدیل نہیں کی جاسکتیں، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہ

لاہور: آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں لاہور ایئرپورٹ سے دئبی روانہ ہوگئی۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم دو وارم اَپ میچ کھیلے گی، کرکٹ ٹیم پہلا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سی پیک دو قوموں کیلئے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے: مریم نواز

لاہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

‘تاریخ گواہ ہے دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے پربھروسہ کیا‘، چینی صدر کا...

بیجنگ: چین کےصدر شی جن پنگ نے وزیراعظم شہبازشریف کی 73 ویں سالگرہ پر انہیں مبارکباد کا خط بھیجا ہے۔  چینی صدر نے اپنے تہنیتی خط میں لکھا کہ آپ کی سالگرہ پرمبارکباد اورنیک تمناؤں کا اظہارکرتا ہوں، آپ کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی حقدار ہے: سپریم کورٹ کا تفصیلی...

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 70 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا۔ تفصیلی فیصلے میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسرائیل کی لبنان پر خوفناک بمباری؛ خواتین بچوں سمیت 50 شہید اور سیکڑوں زخمی

تل ابیب: اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد شہید اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیلی فوج نے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسرائیل کے لبنان میں شدید حملے، بچوں، خواتین سمیت 492 شہید، سینکڑوں زخمی

بیروت:  اسرائیلی فوج نے لبنان میں شدید حملے کیے ہیں اور بیکا وادی میں بھی شدید بمباری کرتے ہوئے حزب االلہ کے اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنانی نیوزایجنسی کاکہنا ہے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن کا خواہاں ہے : عطا اللہ تارڑ

نیویارک :  وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن کا خواہاں ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ اسرائیل فلسطین...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

نیویارک:  وزیراعظم شہبازشریف لندن میں 2 روز قیام کے بعد نیویارک پہنچ گئے۔ وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیراعظم کا 27 ستمبر کو عالمی فورم سے خطاب شیڈول ہے، فلسطین اور...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

غزہ المیہ جیسے تنازعات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آسکتا: خواجہ آصف

نیویارک:  وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ غزہ المیہ جیسے تنازعات حل ہونے تک دنیا میں استحکام نہیں آسکتا۔ اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ سکیورٹی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کوئٹہ: سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی

کوئٹہ:  بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے علاقے میں ہوا ہے۔ پولیس کا...

View Article
Browsing all 663 articles
Browse latest View live