Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Browsing all 663 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پشین میں لیویز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع پشین میں لیویز کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ضلع پشین کی تحصیل برشور میں لیویز  نےکارروائی کی جس میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 2 مبینہ دہشت گرد مارے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

مخصوص نشستیں کیس، دو ججز کا اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری، چیف جسٹس کا اضافی نوٹ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ مخصوص نشستوں کے کیس میں دو ججز کا اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری ہو گیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاک بھارت کرتار پورکوریڈور چلانے کے معاہدے کی توسیع

اسلا م آباد: پاکستان اور بھارت نے کرتار پور کوریڈور چلانے کے معاہدے کی توسیع کردی۔ کرتار پور ذرائع کے مطابق معاہدے میں توسیع پانچ سال کے لئے کی گئی، کوریڈور چلانے کا معاہدہ 24 اکتوبر 2019 کو پانچ سال...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سپریم کورٹ کے نامزد چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کے کیریئر پر ایک نظر

اسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کر دیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی 1965 میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر پاکستان نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستان کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق حکومت پاکستان کی جانب سے لکھے گئے خط پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران عافیہ صدیقی کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

امریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالف

نیو یارک: امریکا کے صدارتی انتخابات میں دو ہفتے سے بھی کم مدت رہ گئی ہے لیکن ڈیمو کریٹ کملا ہیریس اور ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتخابی مقابلہ اتنا سخت اور غیر یقینی نظر آتا ہے۔ ڈیموکریٹ صدارتی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اقوامِ متحدہ فلسطینیوں و کشمیریوں کو حق دلانے میں کردار ادا کرے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ فلسطینیوں و کشمیریوں کو حق دلانے میں کردار ادا کرے۔ اقوام متحدہ سے منسوب دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ امن،...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آزاد جموں و کشمیر کا 77 واں یوم تاسیس ملی جوش و خروش کیساتھ منایا جا رہا ہے

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر کا 77 واں یوم تاسیس آج ملی جوش و خروش اور تجدید عہد کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر کے 77 ویں یوم تاسیس کے موقع پر مظفرآباد میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی، اس موقع کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

اقوامِ متحدہ کے قیام کو 79 برس مکمل، کشمیر کے معاملے پر مکمل خاموشی

سری نگر:  اقوامِ متحدہ کے قیام کو 79 برس مکمل ہوگئے لیکن کشمیر کے معاملے پر اقوامِ متحدہ مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے ۔ 24 اکتوبر 1945 کو اقوامِ متحدہ، سکیورٹی کونسل اور اقوامِ متحدہ چارٹر وجود میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

امریکی ایوان نمائندگان کا صدر جو بائیڈن کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن:  امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے کیلئے امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔ ایوان نمائندگان کے اراکین نے اپنے خط میں کہا کہ سابق...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے: وفاقی وزیر خزانہ

واشنگٹن:  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:  پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آرمی چیف کا پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ، کثیرالملکی مشق انڈس شیلڈ کا...

راولپنڈی :  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے کثیر الملکی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

باجوڑ: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو خود کش بمباروں سمیت 9 خوارج ہلاک

باجوڑ: خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 خود کش بمباروں سمیت 9 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے  ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم پہلے فیلڈنگ کرے گی۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ترکیہ کی عراق اور شام میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری

استنبول :  ترک وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ میں ترک ایرو سپیس انڈسٹریز کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر خونریز حملے کے بعد مسلح فوج نے شمالی عراق اور شمالی شام میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں کو...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

غزہ جنگ بندی کیلئے مکمل انخلا کی شرط ، حماس کا وفد مذاکرات کیلئے قاہرہ پہنچ گیا

قاہرہ :  حماس نے جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے اسرائیلی فوج کے غزہ سے مکمل انخلا کی شرط لگادی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیلی افواج...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

میانوالی میں پولیس کی بڑی کارروائی، 10 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل

میانوالی:  میانوالی میں سی ٹی ڈی، پولیس اور ایلیٹ فورس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 10 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی مکڑوال کے علاقہ ملاخیل میں 10 سے 15...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے سری لنکن فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے سری لنکن فضائیہ کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سری لنکن فضائیہ کے کمانڈر راؤپ راجا پاکسے نے جوائنٹ سٹاف...

View Article
Browsing all 663 articles
Browse latest View live