Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Browsing all 663 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملتان میں کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے اہم نکات سامنے آگئے

اسلام آباد:  26 ویں آئینی ترمیم مجوزہ ڈرافٹ کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی، مجوزہ آئینی ترمیم کے اہم نکات سامنے آگئے۔ ذرائع مطابق وزیر قانون کے تیار کردہ ڈرافٹ کے مطابق حکومت نے آئین کے آرٹیکل 48...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بدمعاشی ہوگی تو ہم بھی اپنا رویہ تبدیل کریں گے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد:  جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بدمعاشی ہوگی تو ہم بھی اپنا رویہ تبدیل کریں گے، مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کا پہلا مسودہ مسترد کیا تھا آج بھی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

چین میں پاکستانی زرعی طالبعلم غذائیت سے بھرپور گوبھی کے فروغ کیلئے کوشاں

نان جِنگ(شِنہوا)پاکستان سے تعلق رکھنے والے حماد شاہ کے لیے چین میں سبزیوں کی کاشت کے با رے میں سیکھنے کا عمل صرف ایک خوشگوار ہی نہیں بلکہ جذبے اور امنگوں سے بھرپور سفر ہے۔ چین کے مشرقی صوبے جیانگسو میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

طالبہ سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا: خصوصی کمیٹی کی وزیراعلیٰ کو رپورٹ پیش

لاہور :  لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے وزیراعظم کے امریکی صدر کو لکھے خط کا متن سامنے آگیا

اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی اور رہائی کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کو لکھے گئے خط کا متن سامنے آگیا۔ خط میں وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر سے ڈاکٹر عافیہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان کی 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست

ملتان:  مسلسل 6 ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم نے جیت کا مزہ چکھ لیا، ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ چوتھا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکجز غیر قانونی قرار

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکجز غیر قانونی قرار دے دیئے۔ سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا، 11 صفحات پر مشتمل...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بلاول بھٹو کی عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر سے ملاقات، آئینی ترامیم کے مختلف...

اسلام آباد: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی عمرایوب اور بیرسٹر گوہر سے سرسری ملاقات گزشتہ روز...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ خورشید شاہ کی زیرصدارت پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مسودے پر غور کیا گیا۔ بعد ازاں گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن کو عدالتی فیصلے پر عمل کرنا ہوگا: سپریم...

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرنا ہو گا۔ سپریم کورٹ کے8 ججز نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے حوالے سے حتمی وضاحت...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

چین، پاکستانی طلبا چینی مارشل آرٹس سیکھنے میں مگن

تائی یوآن(شِنہوا) چین کے شمالی صوبے شنشی میں 12 سے 18 اکتوبر تک بین الاقوامی طلبا کے لئے چائنیز مارشل آرٹس تربیتی کیمپ 2024 کا انعقاد ہوا جس میں 79 پاکستانی طلبا سمیت 100 سے زائد بین الاقوامی طلبا نے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن،7 دہشت گرد گرفتار

لاہور:  کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں 129...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس: عدالت نے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ کرنے...

لاہور:  عدالت نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کا انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کے خلاف...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

وزیراعلیٰ پختونخوا کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا

ڈی آئی خان: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان میں ٹانک روڈ ہتھالہ کے قریب ایف سی کے قافلے پر آئی ای ڈی دھماکا ہوا۔ دھماکا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آئینی ترمیم: وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر طلب

اسلام آباد:  مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر طلب کر لیے گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے طلب کیا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کے شمالی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کی۔ اسرائیلی حملے میں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایف بی آر کے نئے نوٹس سے سپلائی چین، کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونیکا انکشاف

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جعلی اور بوگس انوائسز کی روک تھام کے لیے جاری کردہ نوٹیفکیشن سے سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے ساتھ ساتھ سپلائی چین کا نظام بھی متاثر ہونے اور کاروباری...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026سے متعدد کھیل آؤٹ، اب کتنے کھیلوں کے مقابلے ہوں گے؟

گلاسگو میں ہونیوالے 2026 کے کامن ویلتھ گیمز میں ریسلنگ، ہاکی، ٹینس ، کرکٹ اور اسکواش سمیت متعدد کھیلوں کو ایونٹ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔ ایونٹ میں صرف دس کھیلوں کے مقابلے ہوں گے، جس کی وجہ سے پاکستان کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز کب ہوگا؟

پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز 26 اکتوبر سے ہورہا ہے، ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی، ایونٹ کا اختتام 19 دسمبر کو ہوگا۔ ایونٹ میں حصہ لینے والی 18...

View Article
Browsing all 663 articles
Browse latest View live