ملکی تاریخ میں پہلی بار کے پی حکومت کا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا معاہدہ
کے پی حکومت نے اپنی پاور ٹرانسمشن لائن بچھانے کے لیے نجی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخوا اپنی پاور ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا صوبہ بن جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے...
View Articleوزیر اعظم کے دورہ قطر کا اعلامیہ جاری، اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری پراتفاق
اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ قطر کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے دوحہ میں ملاقات کی ہے، الدیوان الامیری پہنچنے پر امیر قطر نے...
View Articleلاہور قلندرز کانئے کوچ کے حوالے سے اہم فیصلہ۔ لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ...
اسلام آباد ( ابوبکر بن طلعت ) لاہور قلندرز کانئے کوچ کے حوالے سے اہم فیصلہ۔ لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور سابق ایم ڈی یارکشائر کاؤنٹی ڈیرن گوف کا ہیڈ...
View Articleسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 سینیٹ میں پیش
اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ قائم مقام چیئرمین سیدال خان کی زیرِ صدارت ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ...
View Articleسینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیا
سینیٹ قائمہ کمیٹی انصاف نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل منظور کرلیا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مخالفت کردی۔ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے،...
View Articleبابراعظم کا بیٹ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کی زینت بنے گا
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کا بیٹ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے لانگ میں روم رکھا جائے گا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) حکام نے سابق کپتان بابراعظم سے اپنا بیٹ عطیہ کرنے کی گزارش کی ہے، جس کے بعد بابر...
View Articleہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر دیا
مونگ کوک: ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے ہانگ کانگ سپر سکسز کے گروپ مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،...
View Articleایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر نئےحملے کی تیاری کا حکم دیدیا
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حکام کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور حملے...
View Articleبیروت کے جنوب میں الضاحیہ پراسرائیلی حملوں کا دوبارہ آغاز
بیروت: اسرائیل نے جمعرات کی شب سے لے کر جمعے کو علی الصبح تک بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے الضاحیہ پر فضائی حملے کیے۔ عرب میڈیا کے مطابق 6 روزہ خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے الضاحیہ کے کئی علاقوں کو...
View Articleچین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستانی محقق ملکی زراعت میں تبدیلی کا...
لان ژو (شِنہوا) گانسو اکیڈمی برائے زرعی سائنس کے ژانگ یے پانی کی بچت کے زرعی اسٹیشن میں پاکستانی شہر بہاولپورکے ڈاکٹر محمد علی رضا نے ڈرپ آبپاشی کی مدد سے اناج اور سویابین کی فصلوں کے درمیان فصل کی...
View Articleٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ کا مطالبہ
اسلام آباد: ٹیکس اہداف میں ناکامی کے باعث آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لانے کا مطالبہ کر دیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آر کی...
View Articleپنجاب میں فضائی آلودگی کے ڈیرے، ہر منظر دھند لا گیا، لاہور دنیا کا آلودہ...
لاہور: پنجاب میں فضائی آلودگی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، سموگ کے باعث ہر منظر دھند لا گیا، لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔ شہر لاہور میں سموگ کی اوسط شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے،...
View Articleتوشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواست دائر
راول پنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستیں دائر کردیں۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشری...
View Articleچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 3 ریسرچرز کو ڈیپوٹیشن پر سپریم کورٹ واپس بلا لیا
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے 3 ریسرچرز کو ڈیپوٹیشن پر سپریم کورٹ واپس بلا لیا۔ ریسرچرز میں سینئر سول جج ظفر اقبال، سول جج حسن ریاض اور سول جج وقاص علی مظہر شامل ہیں، سابق چیف...
View Articleاعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری: اسپیکر نے جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کی...
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کیلئے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل...
View Articleایرانی وزیر خارجہ رواں ہفتے اسلام آباد پہنچیں گے
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی رواں ہفتے دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران نے حالیہ اسرائیلی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں اختلاف رائے موجود...
View Articleمانیٹری پالیسی کا اعلان آج، شرح سود میں 2.5 فیصد تک کمی متوقع
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا۔ سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر سٹیٹ بینک کی زیرصدارت کراچی میں ہوگا جس میں ملک کی مائیکرو اور...
View Articleکون بنے گا وائٹ ہاؤس کا نیا مکین؟ امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز،...
واشنگٹن: کون بنے گا وائٹ ہاؤس کانیا مکین؟ امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ منگل کے روز ہوگی۔ امریکی صدارتی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، بیلٹ باکسز،...
View Articleحکومت کا کوئی مستقبل نہیں، برے دن شروع ہو چکے: شیخ رشید
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس حکومت کا کوئی مستقبل نہیں، ان کے برے دن شروع ہو چکے ہیں۔ راولپنڈی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا...
View Articleلاہور میں فضائی آلودگی کم نہ ہوئی، آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرا نمبر
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور آلودگی کے اعتبار سے آج بھی دنیا بھر کے شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ باغوں کے شہر لاہور میں سموگ کی اوسط شرح 414 ریکارڈ کی گئی ہے، ڈی ایچ اے فیز 8 کا اے کیو آئی 714، سید...
View Article