Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Browsing all 663 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم نے بطور ایڈہاک جج حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک ججز حلف اٹھا لیے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈہاک ججز سے حلف لیے، حلف برداری کی تقریب میں سپریم...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ملک بھر میں مون سون کا زوردار سپیل، جل تھل ایک، جڑواں شہروں میں رین ایمرجنسی

لاہور، اسلام آباد، کراچی:  ملک بھر میں ساون کے دھواں دھار سپیل کا آغاز ہوچکا ہے، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی میں بادل برس پڑے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

مسعود پزشکیان کی ایران کے نویں صدر کے طور پر باقاعدہ توثیق

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے مسعود پزشکیان کی ملک کے نویں صدر کی حیثیت سے باقاعدہ توثیق کردی۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں سرکاری ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر ہونے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس، مجرمانہ کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن (ر) سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف مجرمانہ غفلت...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بشریٰ بی بی 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد، رپورٹ عدالت پیش

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

حکومت کی ظالمانہ پالیسیاں مجبوری نہیں نالائقی ، نااہلی اور کرپشن ہے: نعیم...

راولپنڈی:  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیاں مجبوری نہیں نالائقی ، نااہلی اور کرپشن ہے۔ راولپنڈی لیاقت باغ میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بغاوت پراکسانے کاالزام، لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبرحسین کاکورٹ مارشل ، 14سال قید

راولپنڈی : سابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کےالزام میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا کورٹ مارشل کردیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریٹائرڈ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاک فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خان

راولپنڈی:  بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ہم نے فوج پر کبھی الزامات نہیں لگائے بلکہ ہم نے تنقید کی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ نے پورا گاؤں ملیامیٹ کردیا؛ 63 ہلاکتیں اور درجنوں لاپتا

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں بارش اور سیلاب کے بعد لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

تھیان جن میں موسم گرما میں شہر کی سیر سے لطف اندوز ہوتا پاکستانی طالبعلم

 تھیان جن شہر بارے جاننے کے لیے چین میں زیر تعلیم ایک پاکستانی طالبعلم کے ساتھ چلتے ہیں اور جانتے ہیں کہ سیاحوں کی ایک بڑی تعداد اس مقام کو اتنا کیوں پسند کرتی ہے۔The post تھیان جن میں موسم گرما میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسماعیل ہنیہ پاسداران انقلاب کے گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے جسے میزائل سے نشانہ...

اسرائیلی میڈیا نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیلی وقت کے مطابق رات تقریباً 2 بجےتہران کے قلب میں ایک میزائل فائرکیا گیا اور اس مقام کو...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل، آج سے کراچی میں دھرنے کا اعلان

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ جماعت اسلامی کا حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر 3 بجے ہوگا۔ دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

قومی سیاسی رہنماؤں کی اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت، فضل الرحمان کا ملک گیر...

اسلام آباد: قومی سیاسی رہنماؤں نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کی ہے جب کہ مولانا فضل الرحمان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

آزاد امیدوار کا سیاسی جماعت میں جانا ناقابل تنسیخ ہوگا: الیکشن ایکٹ ترمیمی...

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا گیا۔ قائمہ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران: ایرانی سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے۔  عرب میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کہ...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

روس، ترکیہ اور قطر کی اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مختلف ممالک کی جانب سے مذمتی بیانات جاری کیے گئے ہیں۔  فلسطینی صدر محمود عباس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کی اور اسے ایک بزدلانہ حملہ اور...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پیرس اولمپکس: دشمن ممالک جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی سیلفی وائرل

پیرس اولمپکس 2024 میں جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی پوڈیم پر لی گئی سیلفی وائرل ہوگئی۔ جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی ایسی تصویر کو منفرد قرار دے دیا گیا ہے کیونکہ پوڈیم پر دونوں ممالک کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

‘چیمپئینز ٹرافی نہ کھیلی! تو ورلڈکپ 2026 میں پاکستان اپنے فیصلے کیلئے آزاد ہے’

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔ اتر پردیش پریمیئر لیگ کے شرکاء سے خطاب...

View Article
Browsing all 663 articles
Browse latest View live