Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Browsing all 663 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان کی تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم ان کے اہل خانہ اور فلسطینی عوام کے ساتھ تعزیت کا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

شدید بارش: وزیراعلیٰ مریم نواز کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے موسلادھار بارش کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انتظامی افسروں اور واسا حکام کو فیلڈ میں پہنچے کی ہدایت کرتے ہوئے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

موسلادھار بارش: چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں بچی جاں بحق،7 افراد زخمی

لاہور:  صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسلادھار بارش کے باعث چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب بابا بلھے شاہ انٹرچینج گاؤں میں ٹی آر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف

دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ جاری میں پاکستان کے اندر دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ یواین رپورٹ کے مطابق پاکستان کو فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) اور افغانستان میں پناہ لیے دیگر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

توشہ خانہ کیس: عمران اور بشریٰ کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا...

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور  جسٹس ارباب...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

لاہور میں موسلادھار بارش: 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جل تھل ایک، رین ایمرجنسی نافذ

لاہور، اسلام آباد:  لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش کے باعث لاہور میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

وفاقی کابینہ کی اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمت، فلسطین سے بھرپور یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطین سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

الیکشن کمیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کو گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو اپنے اکاؤنٹس کے مربوط گوشوارے 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں مالی سال کے اختتام...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

جماعت اسلامی کے دھرنے کا آٹھواں روز، حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ

راولپنڈی:  مہنگائی اور بجلی بلوں میں ٹیکسز کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ ملک میں بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے، بے جا ٹیکسز، آئی پی پیز کے ساتھ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور ارکان قومی اسمبلی شریک

اسلام آباد :  حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف ، اتحادی جماعتوں کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت، پاکستان بھر میں آج یوم سوگ

اسلام آباد:  حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر پاکستان بھر میں آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں شہید اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ گزشتہ روز...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد...

 اسلام آباد: قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اورحماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کا جسدِ خاکی قطر پہنچا دیا گیا

دوحہ: ایران میں میزائل حملے میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی آج قطر کے دارالحکومت پہنچ گیا جہاں ان کی تدفین کی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

سیاہ سونا عراقیوں کی جدوجہد آزادی کی صدیوں طویل نشیب و فراز کا گواہ

بغداد (شِنہوا) عراق میں81 سالہ حسین علی سعید نے اپنی زندگی عراق کے شمالی شہر کرکوک میں گزاری ہے جو تیل کے وافر ذخائر کے سبب شہرت رکھتا ہے۔ تیل کے شعبے سے وابستہ اس ریٹائرڈ محنت کش نے دیکھا ہے کہ اس کا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارت کا 5 اگست 2019 کا اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی وسابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو اٹھایا گیا بھارتی اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ یوم استحصال...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارت نے کشمیریوں کی خصوصی حیثیت چھین کر انسانیت کیخلاف جرم کیا: محسن نقوی

لاہور :  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا بحران عالمی برادری کی بے حسی کا نوحہ ہے، بھارت نے کشمیریوں کی خصوصی حیثیت چھین کر انسانیت کیخلاف جرم کیا۔ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے:...

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ  بھارت کے ناپاک عزائم ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلے اور اس کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

آج 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد:  بھارتی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے واقعے کے خلاف آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے۔ 5 اگست 2019 کو تاریخ کے سیاہ دن کے طور پر یاد کیا جاتاہے،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ہمارا ڈومیسٹک نظام برا نہیں، مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے: محسن نقوی

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارا ڈومیسٹک نظام برا نہیں ہے، ہم ہر طریقے سے اپنی ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط کریں گے۔ لاہور میں بورڈ حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے...

View Article
Browsing all 663 articles
Browse latest View live