کلرسیداں (نامہ نگار) کلرسیداں بار ایسوسی ایشن میں جشن آزادی کےسلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا ہے جس میں سول جج کلرسیداں ملک مختار اکبر اعوان نے پرچم کشائی کی۔ صدر بار ایسوسی ایشن یاسر بشیر راجہ ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری چوہدری اسد قیوم ایڈووکیٹ سمیت دیگر معزز وکلاء نے شرکت کی۔ اس موقع پر جشن آزادی کیک بھی کاٹا گیا اور ملک کی ترقی اور سلامتی کےلیے دعا کی گئی
The post کلرسیداں بار ایسوسی ایشن میں جشن آزادی کےسلسلے میں تقریب کا انعقاد first appeared on Daily Ittehad.
The post کلرسیداں بار ایسوسی ایشن میں جشن آزادی کےسلسلے میں تقریب کا انعقاد appeared first on Daily Ittehad.