کلرسیداں(نامہ نگار) مسلم لیگ ن کلرسیداں کے زیراہتمام جنرل سیکرٹری چوہدری زین العابدین عباس کے کاروباری دفتر میں جشن آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت سٹی صدر حاجی اخلاق حسین نے کی جس میں بلدیہ کلرسیداں کے سابق وائس چیئرمین چوہدری ضیارب منہاس،صدر مسلم لیگ ن چوہدری اخلاق حسین،جنرل سیکرٹری زین العابدین عباس،راجہ ظفر محمود،شیخ حسن سرائیکی،شیخ ندیم احمد،راجہ عبدالجلیل،ٹھیکیدار لطیف بھٹی،اشتیاق حسین صدیقی،سعد چوہدری،طاہر محمود بھٹی،شاہد جمیل عباسی،تنویر شیرازی،عابد زاہدی،لطیف عباسی،راجہ وحید جنجوعہ اور دیگر نے شرکت کی اس موقع پر ملک کی ترقی خوشحالی کی خصوصی دعائیں کی گئیں
The post مسلم لیگ ن کلرسیداں کے زیراہتمام جنرل سیکرٹری چوہدری زین العابدین عباس کے کاروباری دفتر میں جشن آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب first appeared on Daily Ittehad.
The post مسلم لیگ ن کلرسیداں کے زیراہتمام جنرل سیکرٹری چوہدری زین العابدین عباس کے کاروباری دفتر میں جشن آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب appeared first on Daily Ittehad.