آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے ایکسٹرنل فنانسنگ کی منظوری کیلئے ڈیڈ لائن نہ مل سکی
اسلام آباد: پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کی کوئی ڈیڈ لائن نہ مل سکی۔ وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان...
View Articleبنگلادیش سے ہار پاکستان کیلئے شرمناک ہے: ہرشا بھوگلے کی ٹوئٹ وائرل
بھارت کے معروف کمنٹیٹر اور صحافی ہرشا بھوگلے نے بنگلادیش کی جانب سے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرنے کو شرمناک قرار دے دیا۔ ایکس پر جاری بیان میں ہرشا نے لکھا ‘مجھے یاد ہے کہ کچھ عرصہ پہلے کہا...
View Articleچین، تنزانیہ اور زیمبیا کے صدور کی موجودگی میں تزارا ریلوے معاہدہ
بیجنگ (شِنہوا) تنزانیہ-زیمبیا ریلوے اتھارٹی (تزارا) ریلوے منصوبے پر مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے ہیں، جبکہ اس حوالے سے بیجنگ میں منعقدہ تقریب میں چینی صدر شی جن پھنگ، تنزانیہ کی صدر سمعیہ سلوہو حسن...
View Articleگھر میں ویگو ڈالے آتے اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے، ایس ایچ او سمیت کسی کو پتہ...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری فیضان عثمان کی بازیابی کے کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ گھر میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے، ایس ایچ او سمیت کسی کو پتہ ہی نہیں۔ اسلام آباد...
View Articleبلوچستان میں دہشتگردوں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی : سرفرازبگٹی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی۔ کابینہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دنوں میں...
View Articleخیبرپختونخوا حکومت مکمل ناکام، وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ لیں: فیصل کنڈی کا مطالبہ
پشاور: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے، انہوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا بھی مطالبہ کر دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو...
View Articleاسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
اسلام آباد: اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف...
View Articleکے پی اور بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی، معاملات سیاستدانوں کے حوالے کیے...
سربراہ جمعیت علماء اسلام اور ممبر قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے اس وقت پاکستان پراکسی وار کا میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا...
View Articleبھارت؛ جنسی زیادتی کے ملزم کو سزائے موت دینے کا قانون منظور
کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے ایک ایسے قانون کو منظور کرلیا جس میں جنسی زیادتی کے ملزم کو عمر قید یا پھانسی کی سزا دی جا سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں جنسی زیادتی کی...
View Articleپارلیمان میں بات نہیں سنی جاتی ،اخترمینگل کے مؤقف کی تائید کرتا ہوں: بیرسٹرسیف
پشاور : مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اخترمینگل نے مایوس ہوکر استعفی دیا ،انہوں نے کہا کہ پارلیمان میں بات نہیں سنی جاتی، ان کے مؤقف کی تائید کرتا ہوں ۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا...
View Articleڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کرینگے
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری دن 2 بج کر 15 منٹ...
View Articleاسلحہ اور شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
پشاور: اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور طبیعت ناسازی کے باعث آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش...
View Articleآئی ایم ایف پروگرام؛ نجی بینک پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض بحالی پر رضامند
اسلام آباد: آئی ایم ایف پروگرام کی کی منظوری کیلئے حکومت نے نجی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔ آئی ایم ایف قرض منظوری کیلئے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پُر کرنے کے لیے حکومت نے تجارتی قرض بحال کرنے کی...
View Articleمودی کی ہندوتوا پالیسی جاری؛ منی پور میں پھر سے فسادات پھوٹ پڑے
بھارت میں مودی سرکار کے تیسرے دور میں بھی ہندوتوا پالیسی پر عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں منی پور میں فسادات ایک بار پھر شروع ہو گئے ہیں۔ بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی نے ہمیشہ ہندو انتہا پسندی کی سیاست...
View Articleسب کو کپتان بنا دیا اب رضوان کو ہی کپتانی دینا رہ گئی ہے: سابق پاکستانی کرکٹر
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا نے کہا ہے کہ سب کو کپتان بنا دیا اب رضوان کو ہی کپتانی دینا رہ گئی ہے۔ حسن رضا نے کہا کہ پاکستان کرکٹ میں گراس روٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ کا انفرا اسٹرکچر کمزور ہوگیا ہے،...
View Articleوزیراعلیٰ مریم نواز نے سکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا
ڈی جی خان: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سکول نیوٹریشن پروگرام کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ ڈی جی خان میں سکول نیوٹریشن پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ...
View Articleاسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل منظور کرلیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد میں مخصوص جگہ پر پُرامن جلسے جلوس کے...
View Articleفوج کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، فوج کسی سیاسی جماعت کی مخالف ہے اورنہ طرفدار،...
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی جماعت کیخلاف ہے نہ طرف دار اور نہ ہی فوج کا کوئی سیاسی ایجنڈا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی لیفٹیننٹ...
View Articleچینی صدرشی نے افریقہ کیساتھ ملکر جدیدیت کو مشترکہ طورپر آگے بڑھانے کیلئےلائحہ...
بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہےکہ چین جدیدت کو مشترکہ طور پر آگے بڑھانے کیلئے افریقہ کیساتھ ملکر شراکت داری کے 10منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے کام کرنے کو تیار ہے۔ شی جن پھنگ نے یہ بات چین...
View Articleصدر مملکت اور وزیراعظم کا یوم دفاع پر غازیوں اور شہیدوں کو سلام
اسلام آباد: یوم دفاع وطن پر صدر پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کا غازیوں اور شہیدوں کو سلام پیش کیا۔ صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، ہم سب دہشت...
View Article