Quantcast
Channel: Maarij Farooq - Daily Ittehad
Browsing all 663 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے

کراچی: یوم دفاع کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاکستان ایئرفورس کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ تقریب میں ایئروائس مارشل شہریار خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی دہشتگردی کے برعکس زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے لیکن جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے،...

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے حکومت کی اپیلیں منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے میں جسٹس اطہر من اللہ کے اضافی نوٹ کو بھی حصہ بنایا گیا ہے، جس میں...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

برطانیہ یوکرین کو سیکڑوں نئے میزائل فراہم کرے گا

لندن: برطانیہ یوکرین کو اپنے فضائی دفاع کو بہتر بنانے کے لیے 650 نئے میزائل سسٹم بھیجے گا۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ‘لائٹ ویٹ ملٹی رول میزائل (ایل ایم ایم)’ سسٹم کی پہلی کھیپ جو فرانسیسی دفاعی گروپ...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

کینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمی

نیروبی: کینیا میں بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس میں بری طرح جھلس کر 5 سے 12 سال کے 17 طالب علم ہلاک اور 13 شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوناک سانحہ کینیا میں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پُرامن اجتماع و امن عامہ، الیکشن ایکٹ ترمیمی بلز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے...

اسلام آباد: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور اسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بلز کثرتِ رائے سے منظور کرلیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت منعقد...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پھنگ لی یوان اور افریقی رہنماؤں کی بیگمات کی چین افریقہ خواتین کی تعلیمی...

 صبح، بیجنگ میں چین-افریقہ خواتین کی تعلیمی  کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ  اور  بچیوں  اور خواتین کی تعلیم  کے لئے  یونیسکو کے خصوصی ایلچی، پھنگ لی یوان نے شرکت  اور تقریر...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پھنگ لی یوان کی ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (برازاویل) کے صدر کی اہلیہ انٹونیٹ...

6 ستمبر کی صبح ، صدر شی جن پھنگ  کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں ریپبلک آف کانگو (برازاویل) کے صدر کی اہلیہ انٹونیٹ سے   غیر رسمی ملاقات کی۔ پھنگ لی یوان نے چین کے دورے  پر محترمہ  انٹونیٹ کا...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

چین اور افریقی ممالک کا اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دینے کا عزم

بیجنگ(شِنہوا) چین-افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) 2024کے اعلیٰ سطحی سربراہ اجلاس کے شرکاء نے کہا ہے کہ چین اور افریقی ممالک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت اپنے اعلیٰ معیار کے تعاون کو مضبوط بنائیں...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

بجلی 1 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی، نیپرا نے منظوری دے دی

اسلام آباد:  نیپرا نے بجلی قیمت میں 1 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت ایک روپے 75...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کی جانب سے ملکی معیشت میں بہتری اور...

وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کی جانب سے ملکی معیشت میں بہتری اور ترقی کے عمل میں بہتری لانے کے لیے معاشی، صنعتی، تزویراتی، انتظامی اور سماجی ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل دے دیا گیا،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

میٹا کے سائمن ملنر کا پاکستانی نوجوانوں اور جدت میں سرمایہ کاری کے حوالے سے...

  اسلام آباد، پاکستان :7ستمبر2024ایشیاپیسفک ریجن کیلئے میٹا کے وائس پریذیڈنٹ پبلک پالیسی سائمن ملنر نے دی سینٹرم میڈیا ( ٹی سی ایم) کے طلحہ احد کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں پاکستان میں جدت کی حمایت کے لئے میٹا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

پاکستان کو پہلی سہ ماہی کے دوران جنیوا ڈونرز سے فنڈنگ نہ ملنے کا خدشہ

اسلام آباد:  28 کروڑ ڈالر ہدف کی نسبت پہلی سہ ماہی کے دوران جنیوا ڈونرز سے پاکستان کو فنڈنگ نہ ملنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے لیکر اب تک سیلاب سے ریکوری و تعمیراتی کاموں کیلئے...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

اسلام آباد کے ایوانوں میں رات بھر لاقانونیت راج کرتی رہی: بیرسٹر سیف

پشاور:  مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ایوانوں میں رات بھر لاقانونیت راج کرتی رہی۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ کل رات جعلی حکومت نے جمہوریت کا...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نیشنل پارک ایریا میں قائم مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں قائم مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواستیں خارج کر دیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نیشنل پارک ایریا میں تجارتی...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

توشہ خانہ گاڑی ریفرنس: یوسف رضا گیلانی نے نیب اورعدالت کا دائرہ اختیار چیلنج...

اسلام آباد:  توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدرمملکت آصف زرداری اور سابق وزرائے اعظم نوازشریف...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

قومی اسمبلی کا اجلاس، ججز کی تعداد میں اضافے کا بل پیش کیا جائے گا

اسلام آباد:  قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، آج پھر ججز کی تعداد میں اضافے کا بل پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں اضافے کا بل ایک بار...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد...

 اسلام آباد: پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اندر کی لائٹس بند کر دی گئیں،...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے 7 گھنٹے بعد رابطے بحال، علی امین گنڈاپور پشاور...

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور سے 7 گھنٹے بعد رابطہ بحال ہوگیا، علی امین گنڈاپور صبح سویرے پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

قومی اسمبلی اجلاس؛ پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاریاں پارلیمان پر حملہ قرار

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں رات گئے پولیس داخل ہونے اور لائٹس بند کرکے ارکان کی گرفتاریوں کو پارلیمان پر حملہ قرار دے دیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت میں...

View Article
Browsing all 663 articles
Browse latest View live