7 سالہ ملازمت میں غزہ جیسی ہلاکتیں اور تباہی کہیں نہیں دیکھی؛ سربراہ اقوام متحدہ
تل ابیب: اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی کو تاریخ کی بدترین صورت حال قرار دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یو این کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے...
View Articleاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں۔ یہ بات انہوں نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر...
View Articleپی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک...
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے بہت منع کیا، آج خود تو بھگت رہے ہیں ملک بھی بھگت رہا ہے، پی ٹی آئی عمران کا کیس لڑے لیکن پہلے ایوان میں...
View Articleاسپیکر قومی اسمبلی کی حکومت و اپوزیشن میں میثاق پارلیمنٹ کی تجویز
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دے دی۔ ہماری قیادت چاہے یا نا چاہے کیا ہم پارلیمنیٹرین کوئی چارٹر آف پارلیمنٹ سائن نہیں کرسکتے، ایاز صادق قومی...
View Articleشام اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات 12 سال بعد مکمل طور پر بحال
دمشق: شام کے دارالحکومت میں سعودی عرب کا سفارت خانہ 12 سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں سعودی سفارتخانہ کھولنے کی پُر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں شامی حکومت...
View Articleتعلیمی تبادلوں سے چین ۔ پاکستان کے درمیان آگاہی میں اضافہ
گوئی یانگ (شِنہوا) 24 سالہ پاکستانی طالب علم نعمان خان چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژوکے صدر مقام گوئی یانگ کی جامعہ گوئی ژو میں پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ سول انجینئر بننے کا ارادہ رکھنے...
View Articleایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتح
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے تیسرے میں پہلی فتح سمیٹ لی۔ چین کے شہر ہولن بئیر میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جاپان کو 1-2 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کی، گرین شرٹس کی...
View Articleکمشنر راولپنڈی کا پیرودھائی بس سٹینڈ کا دورہ، اڈے پر دی جانے والی عوامی...
راولپنڈی :کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے گزشتہ روز اجلاس میں دی جانے والی ہدایات کہ عملی جائزہ لینے کے لئے علی الصبح جنرل بس اسٹینڈ پیر ودھائی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس...
View Articleعوامی خدمت کے محکمے دفاتر میں فرنٹ ڈیسک قائم کریں، برگیڈئر بابر علاؤالدین (ر)
راولپنڈی : چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف ایویلوایشن، فیڈ بیک، انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ (ڈی ای ایف آئی ایم) برگیڈئر بابر علاؤالدین (ر) نے کہا ہے کہ بلدیات، صحت، تعلیم، ریونیو اور دیگر عوامی خدمت سے...
View Articleجمعیت علمائے اسلام اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی: فضل الرحمان کا اعلان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جے یو آئی اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی۔ مولانا فضل الرحمان سے سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل...
View Articleچیئرمین تعلیمی بورڈ، راولپنڈی محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر...
راولپنڈی: چیئرمین تعلیمی بورڈ، راولپنڈی محمد عدنان خان نے امتحان میٹرک سیکنڈ اینول2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے سی۔ ٹی۔ وی۔کیمرے، امتحانی مراکز میں...
View Articleموبی لنک بینک نے مالیاتی امور میں انقلابی تبدیلی کیلئے مرکیوریل مائنڈز کے...
اسلام آباد : پاکستان کے معروف ڈیجیٹل مائیکرو فنانس بینک، موبی لنک بینک نے اسمارٹ وخودکار سہولیات فراہم کرنے والے معروف ادارے، مرکیورئیل مائنڈز(Mercurial Minds) کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا...
View Articleتھانہ کلرسیداں پولیس کی مخبر کی اطلاع پر کارروائی
کلرسیداں (نامہ نگار) تھانہ کلرسیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ندیم عباس کے قبضے سے دو کلو 210 گرام چرس برآمد کر لی۔دریں اثناء شہزاد حنیف نے 15 پر اطلاع دی کے اس کے گھر سے...
View Articleاسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی مرکزی میلاد کمیٹی اور سرکاری محکموں کے زمہ داران سے...
گوجرخان(ملک نصیر )اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان خضر ظہو گورائیہ کی مرکزی میلاد مصطفیٰ کمیٹی اور انتظامی اداروں کے نمائندوں کیساتھ میٹنگ میں جشن عیدمیلادالنبی کے حوالے سے تمام انتظامات کا جائزہ لیا گیا، متعلقہ...
View Articleعلی امین گنڈاپور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا وفاق پر حملہ ہے : خواجہ آصف
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا کہنا وفاق پر حملہ ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع نے کہا...
View Articleعوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد: مہنگائی کے ماری عوام کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے، ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی ورکنگ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی...
View Articleپی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان پروڈکشن آرڈرز پر قومی اسمبلی اجلاس میں شریک
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس...
View Article190 ملین پاؤنڈ ریفرنس : عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد
راولپنڈی : احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواست مستردکردی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی...
View Articleاسلام آباد ہائیکورٹ: گرفتار پی ٹی آئی اراکین کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کےجسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی...
View Articleشرح سود میں دو فیصد کمی، 17.5 کی سطح پر آگئی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود دو فیصد کم کردی جس کے بعد شرح فیصد 17.5 کی سطح پر آگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے جمعرات کو اجلاس میں پالیسی ریٹ کو...
View Article